Saturday, 24 August 2013

مجھے یاد کر ، مجھے یاد آ



کو ئی مجھ کو ایسی دلیل دے
کہ میں توڑ کر ترے نقش
آنکھ کی پُتلیوں سے مٹا سکوں
کو ئی مجھ کو ایسی دلیل دے ,
کہ ......
.میں دل سے تری
عمر بھر کی رفاقتوں کو مٹا سکوں,
کو ئی مجھ کو ایسی دلیل دے ,
کہ میں عمر بھر تیری یاد کا
کوئی جشن ہی نہ منا سکوں
اگر ایسی کوئی سبیل ہے تو پھر آزما
جو نہیں تو پھر

مجھے یاد کر ، مجھے یاد آ .......

No comments:

Post a Comment