Awesome Poetry
Wednesday, 2 October 2013
چاہتوں کے موسم میں
چاہتوں کے موسم میں
رتجگے ضروری ہیں
اک خیال میں کھو کر
شب گزار دی جاۓ
اور اذان ہونے تک
عشق کے تہجد میں
پیار کے تسلسل میں
خود کو بھول جانے کا
جب گیان مل جاۓ
پھر ضمیر کی دیوی
آشتی کے شانوں پر
یا کہ اپنے زانو پر
سر جھکا کے سوتی ہے
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment