Saturday, 14 December 2013

زرد دکھ ...!!ا



آج کی صبح
 آنکھ کھلی تو
 میں نے دیکھا
تیرے ہجر کی پیلی دھوپ
مرے آنگن میں بول رہی تھی

مرے دل کے ہر کونے میں
ایک اداسی ڈول رہی تھی

No comments:

Post a Comment