Sunday, 15 December 2013

وہ رو رہا ہو گا


مجھے یقین ہے کہ
 احساسِ نارسائی پر

اداس لمحوں کی رت میں
 وہ رو رہا ہو گا

No comments:

Post a Comment