Saturday, 14 December 2013

زرد موسم تھے


زرد موسم تھے
 مگر ہم نے تری یاد کا پھول
اپنے دن رات کے دھاگے میں
  پروئے رکھا



 

No comments:

Post a Comment